101

کائنات اظہر خان پہلی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات

کائنات اظہر خان کو چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کائنات اظہر خان کے پاس ایس ایس پی آپریشنز (سیف سٹی) کا ایڈیشنل چارج بھی ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں