37

ایک اور میڈیا گروپ خاموش Atv بند کر دیا گیا۔

19 جون 2026 , ٹھیک شام 5 بجے اے ٹی وی کے نشریات کو بند کر دیا گیا۔
سینکڑوں خاندانوں کا روزگار چھین لیا گیا۔ سینکڑوں ملازمین کی 3-2 ماہ کی تنخواہیں اب بھی واجب الآدا ہیں۔
1974 میں قائم ہونے والی شالیمار ریکارڈنگ کمپنی آج 52 سال کے بعد بند کر دی گئی اور بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں