ڈی جی پیمرا عائشہ منظور وٹو نے اپنے والد کے ساتھیوں اور سپورٹرز سے مختلف مقامات پر ملاقات کی انہوں نے چک 614 سخی راجوکا فیملی میں ہوئی –

چار افسوسناک اموات پر وہاں تعزیت کے لیے حاضری دی اور غمزدہ خاندان اور مرحومین کے لئے دعائے خیر کی ۔
چک 615 میں اللہ یار وٹو مرحوم کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کی اور مرحوم کے لیے دعا کی
۔چک 617 میں تاندلیانوالہ کے معروف کونٹینٹ کریٹر عمران جہانگیر وٹو کے بھانجے کی وفات پر دعاۓ خیر میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعا کی ۔
تاندلیانوالہ شہر میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والی چار سالہ بچی ہانیہ کے اہلِ خانہ سے ملاقات اور تعزیت کی
. کلیاں والا میں سلیم صابری صاحب کے تایا جان کے انتقال پر تعزیت۔
چک 614 میں کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا
59