270

دوران ٹریننگ نگلیریا کا شکارہونے والا پاک فضائیہ کا محمد سلمان فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

وہاڑی(عمر پاشا سے ) وہاڑی کے رہائشی پاک فضائیہ کے محمد سلمان کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا -محمد سلمان پاک فضائیہ مین ٹریننگ کے دوران نگیریا کا شکار ہو گیا تھا جیسے کراچی کے ہسپتال مین داخل کرایا گیا -تین دن وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد گزشتہ روز انکا انتقال ہو گیا-جس کے جسد خاکی کو کراچی سے وہاری انکے ابائی شہر لاہا گیا جہاں پر فوجی اعزاز کے ساتھ انکو سپرد خاک کیا گیا.

جنازہ میں پاک فضائیہ کے افسران نے شرکت کی اور سلامی پیش کی- پاک فضائیہ کے سربراہان اور بیس کمانڈررکی جانب سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی-
نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی اورکاروباری شخصیات نے شرکت کی-
ٹیوٹرمیڈیا گروپ کی انتظامیہ شہید سلمان کے ورثا کے دکھ میں برابر کی شیک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں