261

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ کے کوارٹر میں آتشزدگی

لاہور میں کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آگ لگ گئی ۔

ریسکیو زرائع کے مطابق آگ سے کوارٹر کے تین کمروں میں رکھا سامان جل گیا، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔
دوسری جانب کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ میرے کوارٹر میں پانی، بجلی اور گیس بند کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کل وزیراعظم ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتال کروں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں