283

پنجاب میں تمام مارکیٹیں آج رات سے بند کرنے کا فیصلہ.لاک ڈاون 9 دن کے لئے 5 اگست تک ہوگا.

پنجاب میں تمام مارکیٹیں آج رات سے بند کرنے کا فیصلہ، سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان آج نوٹیفکیشن جاری کریں گے، مارکیٹیں آج رات سے بند کر دی جائیں گی، مارکیٹیں آئندہ 10 دن بند رہیں گی۔، پنجاب میں سخت لاک ڈاون 9 دن کے لئے 5 اگست تک ہوگا. تمام دکانیں تفریحی مقامات بند کردیئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں