241

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان، بارش کی بھی پیشگوئی

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج حبس اور گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ کراچی اور سندھ میں بھی مقامات پر موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز بارش کی توقع ہے۔

آج جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35، سری نگر میں 34 اور لیہ 30 رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں