242

نجم جیسے ہونہار اور محنتی طلباء کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے – صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی کیمسٹری کے بھارتی پروفیسر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والی پاکستانی طالبہ کو مبارکباد

گینیز ایوارڈ یافتہ بھارتی پروفیسر کا ریکارڈ توڑنے والی پاکستانی طالبہ نتالیہ نجم کی عمر مخض 9 سال ہے
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نتالیا نجم کے والدین کو بھی مبارکباد پیش کی
ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ نجم جیسے ہونہار اور محنتی طلباء کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے –
ہمارا ملک ایسے قابل طلباء کی دولت سے مالا مال ہے :
نتالیہ نجم جیسے طلباء تعلیمی دنیا کے روشن ستارے ہیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں