189

نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے-ٹائیگر فورس عوامی خدمت میں مصروف ہے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ آبادی کے اس بڑے حصے کوحقیقی معنوں میں بااختیار بنارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں پر مشتمل ٹائیگر فورس عوامی خدمت میں مصروف ہے، نوجوانوں پر سرمایہ کاری ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں