لاہور(ٹیوٹرپاکستان) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی مختلف اضلاع کے ممبران پنجاب اسمبلی سے اہم ملاقاتیں

ایم پی اے صاحبان سے ملاقاتوں کا بنیادی مقصد متعلقہ حلقوں میں تعلیم کے حوالے سے موجودہ مسائل کا فوری حل کرنا تھا
ملاقات کرنے والے اپم پی ایز میں پی پی 270 مظفرگڑھ سے عبدل ہائی دستی اور پی پی 82 خوشاب سے فتح خالق شامل تھے
صوبے بھر کے تمام اضلاع میں تعلیمی نظام کو موثر اور جامع بنانے کے لئے بلاتفریق کام کر رہے ہیں : ڈاکٹر مراد راس
ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ مسائل کے مستقل حل کے لئے ان کی بروقت نشاندہی ضروری ہے :
گزشتہ حکومتوں کی جانب سے ایک ٹوٹا ہوا سسٹم ہمارے حوالے کیا گیا :
ہماری حکومت نے کم وقت میں جامع اور بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے :
224