274

نجی تعلیمی اداروں کا بھی سکول 15ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ- کوآرڈی نیٹر پرائیویٹ سکولز جوائنٹ ایکشن کمیٹی زعفران الہٰی

15ستمبر سے ہی سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن نے فیصلہ کیا ہے

کہ وہ 15اگست کی بجائے 15 ستمبر سے ہی تعلیمی ادارے کھولیں گے –

اس حوالے سے کوآرڈی نیٹر پرائیویٹ سکولز جوائنٹ ایکشن کمیٹی زعفران الہٰی کا کہنا ہے

کہ 15 اگست سے سکولز کھولنا بچوں کی جان سے کھیلنے کے مترادف ہے ، امید ہے 15 ستمبر تک دم توڑ چکی ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں