186

دفاتر آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھلیں گے

عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، آج سے تمام دفاتر 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھول دیے جائیں گے، بازار رات آٹھ بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

این سی او سی کے مطابق ریسٹورنٹس میں صرف ٹیک اوے کی اجازت ہوگی جبکہ سیاحتی مقامات تاحکم ثانی بند رہیں گے۔

ادھر ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کردی گئی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافروں کو بٹھایا جاسکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں