221

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ جبکہ مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ باغ آزاد کشمیر میں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ادھر مانسہرہ میں شوگران روڈ پر سیاحوں کی گاڑی پر درخت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی میں آج رات یا صبح کے اوقات میں ہلکی بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں