158

ایکسپو سینٹر میں پیسے لےکر کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ دینے کا انکشاف

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں پیسے لے کر کورونا وائرس کی ویکسینیشن سرٹیفیکٹ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

رات کی شفٹ میں 2 ہزار روپے میں جعلی سرٹیفیکیٹ دیئےجارہے تھے۔

اس حوالے سے آئی ٹی آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں