پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کیلئے پلندری میں جلسے کے دوران والد سے ویڈیو کال پر بات کی اور اسی ویڈیو کال کی ایک تصویر اپنی پروفائل پر بھی لگادی ہے۔
Look how people of Kashmir reacted on seeing a glimpse of MNS on video call! What moments of joy, pride and gratitude ! ❤️ pic.twitter.com/mfbFmoDXi4
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 15, 2021
والد سے ویڈیو کال اور پھر جلسے کے شرکاء کو میاں محمد نواز شریف کی ایک جھلک دکھائے جانے کے بعد عوام کے ردعمل کو بھی انہوں نے سراہا۔
انہوں نے ویڈیو کال کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ویڈیو کال پر میاں محمد نواز شریف کی صرف ایک جھلک دیکھنے پر لوگوں کا ردعمل قابلِ دید تھا۔‘