لاہور( ٹیوٹرپاکستان ) دربار حضرت میاں میر رح لاھور کے مرکزی گدی نشین عالمی مبلغ اسلام سلسلہ عالیہ قادریہ کے لاکھوں عقیدت مندوں کے روحانی پیشوا مخدوم سید چن پیر قادری گیلانی اور انکہ اہلیہ اماں جی کراچی میں وصال فرما گئےتھے-
دونون کا نماز جنازہ دربار حضرت میاں میر لاھور میں ادا کر دیا گیا-


نماز جنازہ میں

پیر محمد شبیر شاہ، پیر اسلم قادری،

انکے داماد پیر ماجد شاہ،پیر الیاس قادری،

انکے بھائی پیر ہارون گیلانی،



پیر محمد ہارون شاہ سجادہ نشین،
ارشد ساہ،پیر جلیل احمد سجادہ نشین دربار شرقپوری والے،انکے فرزندان پیر سرمد گیلانی، پیر علئ رضا گیلانی،پیر برھان الدین جماعت اسلامی اور پاکستان بھر سے علمای و مشائخ ،سکھ برادری اورہزارون پیر صاحب کےمریدین نے شرکت کی.نماز جنازہ کع بعد پیر صاحب میاں میر صاحب کی تدفین پورے تزک و احتشام کے ساتھ بیدیاں لاہور میں ادا کر دی گئی.