155

خوشی ہے کہ یومیہ 10 لاکھ ویکسین لگانے کا ہدف عبور کرلیا ہے۔، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ یومیہ 10 لاکھ ویکسین لگانے کا ہدف عبور کرلیا ہے۔

اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ روز 10 لاکھ 72 ہزار افراد کو ویکسین لگائی گئی، وفاق کی تمام اکائیوں نے ویکسین لگانے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں