333

جنسی درندے علی حسنین سرگانہ کو سخت سے سخت سزا دی جائے،رہنما پی ٹی آئی آئی سوشل ایکٹوسٹ لیلیٰ پروین پریس کانفرنس میں پھٹ پڑی

کراچی ( ٹیوٹرپاکستان نیوز) پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیلیٰ پروین صاحبہ رہنما پی ٹی آئی آئی سوشل ایکٹوسٹ چیئرپرسن ہزارہ نے نے اپنےشوہر کے ظلم وستم کے خلاف کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس مین میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
میری علی حسنین سے شادی 2016 میں ہوئی -جس سے میں نے شادی کی اس پر دیگر 9 خواتین شادی بھی کیس ہیں

ہر شادی میں علی حسین کے اہلخانہ بھی شامل ہوتے تھے اج اسلیے سب کے سامنے کہ رہی ہوں تاکہ علی حسن کسی اور کی زندگی برباد نا کرے –

علی حسن جنسی درندہ ہے جنسی حراسمنٹ کرتا ہے -بہت زیادہ شراب پیتا ہے اسنے گھر میں کام کرنے والی 55سالہ خاتون کو بھی جنسی تشدد کیا -مجھے ڈریا دھمکایا جارہا ہے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں

اسنے میری ڈیڑھ کروڑ کی مالیت ھڑپ کر گیا ہے -وہ اتنا بیغیرت ہے کہ میری بارہ سالہ بیٹی کو حراساں کیا گندے میسجز کئے -میرے پیسوں سے گھر بنایا گاڑی لی -میری بچیوں کو لو یو کے میسج کرتا ہے –

علی حسن جنسی درندہ ہےپانچ سال کی لڑکی کو جنسی حراساں کیا
پریس کانفرنس کے دوران لیلہ پروین جذباتی ھوگئی -میری بیٹی بیمار ہوگئی بول نہیں پائی بچی نے اپنی بہن سے سب کچھ شیئر کیا
اپنے بچوں کی میں ہی ماں اور باپ بھی ہوں -مجھے زبانی طلاق دے دی گئی ھم دونوں کا 3 سالہ بچہ میرے پاس ہے
میرے گھر پر فائرنگ کی گئی مجھے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے -علی حسن کرمنل ہے درندہ ہے کلائنٹ کے ساتھ بھی جنسی تشدد کرتا ہے
-نکاح سنت ہے اسے پامال ہونے سے بچایا جائے پہلی بیوی کو بے خبر رکھنے اور نہی شادی کرنے والے شخص کے خلاف کاروائی کی اپیل .اسنے کہا کہ انسانی حقوق کے ادارے نوٹس لے
صدر پاکستان وزیراعظم چیف جسٹس سمیت اعلی حکام نوٹس لیں کاروائی کا مطالبہ
درخشاں پولیس اسٹیشن میں ایف ائی ار درج ہے

انھوں نے کہا کہ سائبر کرائم کے حوالے سے ایف ائی اے سے بھی رابطہ کرینگے -سندھ بار اور کراچی بار میں بھی علی حسن کے خلاف 4 شکایت درج ہیں
پریس کانفرنس کے دوران یونائیٹڈ فرنٹ پاکستان ایڈووکیٹ ثاقب اعوان ایڈووکیٹ خان زمان رخسار بٹ پریزیڈنٹ سندھ ہیومین رائٹس پاکستان ارم قمر رہنما پی ٹی آئی خالدا رہنما پی ٹی آئی طلعت خان چئیرپرسن وومن رائٹس سندھ سلیماں اقبال حفظہ شکیل اور مشتاق اقبال بھی ہمراہ تھے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں