175

سعودیہ: عمرہ زائرین کیلیے اچھی خبر آگئی

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے 12 سے 18 سال کے افراد کو داخلی عمرے کی اجازت دے دی۔

وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے داخلی عمرے کے لیے اب تک 13 ہزار سے زیادہ اجازت نامےجاری کیئے گئے ہیں۔

نائب وزیرِ حج و عمرہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بیرونی عمرہ زائرین کو اپنے ملک سے مصدقہ ویکسین سرٹیفکیٹ دینا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں