145

وطن عزیز کے لیے جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا آج 50 واں یوم شہادت

وطن عزیز کے لیے جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا آج 50 واں یوم شہادت ہے۔

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ راشد منہاس شہید نے عظیم قربانی دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ پائلٹ راشد منہاس شہید نے ملکی دفاع کے لیے پاک فضائیہ کی عظیم روایات کو زندہ رکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں