لاہور(ٹیوٹرپاکستان) کاشف مرزا
صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم سندھ تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں-
سندھ حکومت تعلیمی لاک ڈاؤن ختم کرے بصورت پیر سےسندھ بھر پرائیویٹ سکولز میں تعلیمی سلسلہ SOPs کے مطابق فوری بحال ہوجائے گا:
کاشف مرزا اور اختر آرایئں صدرپرائیویٹ سکولز فیڈریشن سندھ نے اپنے مشترکہ بیان مین کہا ہے کہ
ملک بھر15لاکھ پرائیویٹ و 10لاکھُ سرکاری اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ ترجیح بنیادوں پرکیا جائے۔
سندھ کے 1کروڑ طلبا کا تعلیم آئینی حق ہے:سندھ کے 65 لاکھ آوٹ آف سکولز بچوں کو بھی تعلیم کاآئینی حق ہے۔
سیاستدانوں کو اگربچوں کےمستقبل کااحساس ہے تواپنی سیاسی جلسے جلوس ملتوی کر دیں۔ 25لاکھ اساتذہ کی لازمی ویکسی نیشن متاثر ہوگی۔بند تعلیمی اداروں سے تعلیم اورویکسی نیشن کاعمل متاثر ہوگا۔ تعلیم ادارے ملک بھر کھلے رکھ کر سکولزڈورٹو ڈور ویکسی نیشن کی جائے۔