247

مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدر اور سیف الرحمن کی بیٹی عائشہ کے نکاح کی تقریب لندن میں منعقد ہوئی

لندن( ٹیوٹرپاکستان نیوز) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور سابق چیئرمین احتساب کمیشن سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف کی نکاح کی تقریب لندن میں منعقد ہوئی-نکاح کی تقریب میں عزیز اقارب اور قریبی دوستوں نے شرکت کی.
نکاح کی تقریب لندن کے پر تعیش ہوٹل لینسن بورو میں منعقد ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں