64

سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2022 تک چھٹیاں ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں