73

وفاقی وزیر امین الحق نے وزیراعظم سے گزارش کردی

وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے گزارش ہے حیدرآباد ایئرپورٹ کو فعال کیا جائے۔
حیدرآباد میں امین الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کراچی سے حیدرآباد موٹروے کا اعلان کریں۔
امین الحق نے کہا کہ بارش کے دوران قاسم آباد اور لطیف آباد ڈوبا ہوا تھا، حیدرآباد کے لیے اسپیشل ڈیولپمنٹ پیکج دیا جائے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جنرل الیکشن ستمبر یا اکتوبر میں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں