78

پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹرز کی پریکٹس

ٹیسٹ میچ سیریز کے لیے پاکستان آنے سے قبل نیوزی لینڈ نے اپنے ملک میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔
پاکستان روانگی سے ایک ہفتہ پہلے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے لنکن میں ٹریننگ کی۔
اس دوران کیوی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کراچی اوردوسرا 3 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں