93

قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل سندھ کے سلطان محمد اور اسلام آباد کے شان نعمت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔
گزشتہ دن کھیلے گئے سیمی فائنل میں اویس اللّٰہ منیر اور شاہد آفتاب کو شکست ہوگئی تھی۔
ایونٹ کا فائنل جیو سوپر پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں