95

طورخم بارڈر پر کسٹمز کی کارروائی، ڈالر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کسٹمز نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
کسٹمز حکام کے مطابق پاکستان سے ساڑھے 12 ہزار ڈالر افغانستان اسمگل کیے جا رہے تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان پاکستانی ہیں، طورخم سے پیدل افغانستان جا رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں