شکر الحمداللہ – ( روزنامہ سدید کی کامیابی کے 2 سال مکمل )
اللہ کریم کی رحمت اور اپ سب دوستون کی دعاؤں سے اج کے دن 23 ستمر 2021 کو روزنامہ سدید لاہور کا آغاز کیا تھا اورآج الحمداللہ روزنامہ سدید لاہور کی اشاعت کو 2 سال مکمل ہو گئے ہیں. یہ سب اللہ کریم کی خاص مدد اور سب دوستوں کی محبت سے ممکن ہوا اور انشاءاللہ ائندہ بھی اسی طرح ٹیوٹر میڈیا گروپ کا کے زیر سایہ یہ ننھا سا پودا انشاءاللہ ایک دن بڑا قد اوور درخت بنے گا-
میاں عصمت رمضان ( ایڈیٹر انچیف ٹیوٹر میڈیا گروپ )
روزنامہ سدید لاہور – ماہنامہ ٹیوٹر میگ – ٹیوٹر ٹی وی – ٹیوٹر پاکستان ڈاٹ کام – فضہ ٹریول اینڈ ٹورز
88