73

گوجرانوالہ: حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے 6 کروڑ 39 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 5 گاڑیاں، کمپیوٹر، موبائل فونز اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں