2

آبنائے ہرمز میں دو ایرانی کروز میزائلوں سے اس کے 2 ٹینکر جہازوں پر حملہ

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو ایرانی کروز میزائلوں سے اس کے 2 ٹینکر جہازوں پر حملہ ہوا ہے۔

واقعہ عمانی علاقائی پانیوں میں پیش آیا، ٹینکر پر حملے میں عملے کا ایک بھارتی رکن ہلاک ہوگیا، 8 افراد زخمی ہیں۔

دونوں ٹینکروں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

امارات کا کہنا ہے کہ کشیدگی میں اضافے کے جواب میں کارروائی کا مکمل حق محفوظ رکھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں