107

بابا گرونانک دیو کے 554 ویں یومِ پیدائش کے سلسلے میں تقریبات پر سکھ یاتریوں کی آمد

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک دیو کے 554 ویں یومِ پیدائش کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ 25 نومبر کو تقریباً 3000 سکھ یاتری بذریعہ واہگہ بارڈر بھارت سے پاکستان پہنچے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں