107

بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق خاندان میں مشاورت شروع

کراچی (پی پی آئی) پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیلئے لڑکی پسند کی جا چکی ہے، تاہم فی الحال اس معاملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی جا رہیں ۔ پی پی آئی کے مطابق بلاول کی شادی سے متعلق خاندان میں مشاورت جاری ہےاور آصف علی زرداری چاہتے ہیں بلاول جلد از جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ خالہ اور پھوپھو نے شادی کے مختلف پروپوزل فیملی کے سامنے رکھ دئیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں