102

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور چوہدری پرویز الہٰی مرکزی صدر مقرر

شاہ محمود قریشی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین مقرر کردیے گئے۔

اعلامیے کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر پی ٹی آئی مقرر کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر مقرر کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں