سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میں صرف اپنے بھائی کا مقدمہ لڑوں گی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں الیکشن نہیں لڑوں گی ، عمران خان کہیں تب بھی الیکشن میں حصہ نہیں لوں گی۔
71