86

این اے 64 سے مسلم لیگ ن کی ق لیگ کے رہنما چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ

گجرات کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 64 سے مسلم لیگ ن کی ق لیگ کے رہنما چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔

گجرات سے مسلم لیگ ن نے انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

این اے 62 سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔

ن لیگ سے معاملات پہلے سے ہی طے شدہ ہیں، چوہدری سالک

ن لیگ نے این اے 63 سے نوابزادہ غضنفر علی گل کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔

این اے 65 سے چوہدری نصیر احمد عباس سندھو کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ جاری ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن نے پی پی 27 سے ملک محمد حنیف اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں