80

عدت کا معاملہ قرآن مجید میں ہے، سب واضح ہے، بشریٰ بی بی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عدت کا معاملہ قرآن مجید میں ہے، سب واضح ہے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ باہر سے غلام آگیا ہے وہ نوکری کرے گا اب ان کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں