156

عرس حضرت داتا گنج بخش کے سلسلے میں محفل سماع و نعت اج منعقد ہوگی- پیر سید سہیل بخاری

تقریب کو پیر سید سہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچر اور چیئرمین اعوان مشائخ پاکستان ارگنائز کر رہے ہں-
ایشین کلچر ایسوسی ایشین اف پاکستان اور ایوان مشائخ پاکستان کے زیر اہتمام پلاک کے اشتراک سے اس داتا گنج بخش رحمت اللہ کے سلسلے میں محفل سماع ونعت ،ڈھول پرفارمنس صوفی پرفارمنس دھمال پرفارمنس بروز جمعہ سات بجے شب پنجاب اڈیٹوریل پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروزپور لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں نامور قوال الحاج جعفر حسین وہمنوا اور کامران میاں میری قوال و ہمنوا معروف نعت خواں ، انٹرنیشنل ڈھول پلیئر ظفر شیر گروپ ورسٹائل پرمارمنس گروپ صوفی پرمارمنس گروپ پیش کریں گے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں