عالمی سمارٹ فون برینڈ اوپو کی جانب سے پاکستان میں اپنا شاندار سمارٹ فونے ساتھ OPPO A 6 PRO پاکستان بھر میں لانچ کر دیا گیا ہے جو اوپو کی اے سیریز میں نئی مثال قائمکرتا ہے یہ ڈیوائس جدید ٹیکنالوجی کے امتزاج کے ساتھ ساتھ صارفین کو پرو پاور اورپرو سمووتھ پرفارمنس اور پرو واٹر پروف پروٹیکشن فراہم کرتا پے-
OPPO A 6 PRO ان صارفین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو لمبی بیٹری لائف ہمراہ پرفارمنس اور خوبصورت ڈیزائن چاہتے ہیں یہ ڈیوائسmAh7000 طاقتور بیٹری بہترین فور جی اورکٹیکٹیویٹی ایمولیڈ ڈسپلے اور اوپو کو اب تک سب سے ایڈوانس کولنگ سسٹم کے ساتھ لاتی ہے –
پاکستان کے سیل مارکیٹنگ ہیڈ رانا احسان نے کہا ہے کہ یہ موبائل mAh7000 بیٹری کے ساتھ ساتھ پانچ سال تک پایئدار پرفارمنس فرام کرنے کا وعدہ کرتا ہے
یہ ڈیوائس 880 واٹ SUPERVOOC فلیش چارج صرف 61 منٹ میں مکمل چارج ہو جاتی ہے اور ایک بات چارج پر دو دن تک استعمال فراہم کرتی ہے مزید برا یہ ڈیوائس ریورس چارجنگ کی سہولت بھی دیتی ہے جس سے دیگر سمارٹ فونز ٹیبلٹس ایئر فون سمارٹ واچرز اور ائی او ٹی گیسز گیجٹس کو بھی چارج کیا جا سکتا ہے
ڈیوائس میں نصب وائبر چیمبر کولنگ سسٹم اے اسے پاکستان کی شدید گرمی میں ٹھنڈا کرتا ہے اس کے علاوہ Mediatek Hellio G100 موبائل پلیٹ فارم اور کلر او ایس گریمر سٹریمنگ اور روزگار سوال کے دوران فلیٹ شپ لیول کا تجربہ فراہم کرتا ہے
اس موقع پر اوپو پاکستان کے سی ای او جارج لانگ نے کہا ہے پاکستان صارفین ہمیشہ اعتماد اور بہترین کارگردی کو اولین ترجیح دیتے ہیں اور OPPO A 6 PRO اس دونوں خصوصیات کو شاندار انداز میں یکجا کرتا ہے mAh7000 بیٹری جو پانچ سال تک اپنی پیداری برقرار رکھتی ہے یوس چارجنگ کی سہولت اور 40 ڈگری سینٹی گریڈ میں جانچا گیا ہے کولنگ سسٹم اس ڈیوائس کو صارفین کی مصروفیت زندگی کے استعمال کرنے میں مزید اہم بناتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اس سمارٹ فون کا سلم پریمیئر اور پائدار ڈیزائن اور باجماعت معیار فران فراہم کرتا ہے اس کی توقع اوپو سے کی جاتی ہ