5

وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر ان ایکشن، پسرور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ بد انتظامی پر ایم ایس کو معطل

وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے پسرور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کیا اور بد انتظامی پر ایم ایس کو معطل کردیا۔

انہوں نے سینٹیری ورکرز کی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے پسرور تحصیل اسپتال میں افسران اور اہلکاروں کی غیر موجودگی میں اے سی چلنے پر اظہار برہمی کیا اور ڈرگ اسٹور روم میں فوری اے سی لگانے کا حکم دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں