فرمانِ الٰہی

بے حس انسان
شروع اللہ کے نام سےجو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے-

انسان کا حال یہ ہے کہ جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو کھڑےاور بیٹھے اور لیٹے ہم کو پکارنے لگتا ہے اور جب ہم اس سے اس کی تکلیف دور کر دیتے ہے ت، تو ایسا بے حس ہو جاتا ہے کی گویا اس نے کبھی اپنے برے وقت پر ہم کو کبھی پکارا ہی نہں تھا،یس طرع حد سے گزر جانے والوں کے لیے ان کےآعمال اچھے بنا دیے گیے ہیں0

سورت یونس(10) …………..ترجمہ آیت (12)