لاہور- وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے، “اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے، کی لبھنی اے وچ بازار کڑے۔” جو فوجی جوان روز ہماری حفاظت کی خاطر جانوں کے نذرانے دے کر اپنے ماں باپ اور ملک کو سرخرو کر رہے ہیں، ان کی قربانیوں کو پیسوں میں تولنا بہت تکلیف دہ عمل ہے۔عظمٰی بخاری نے کہا کہ اپنے بیٹوں کو ڈبل تنخواہ پر بارڈرز پر بھیج کر دکھائیں، بہت افسوسناک ہے
26