67

فٹبال ورلڈ کپ اسپین 1 گول کے ساتھ دوسری بار ورلڈ چیمین

اسپین نے فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کردیا۔

اسپین کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول دے کر اعزاز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

اسپین کے خلاف ورلڈکپ ایونٹ میں صرف ایک گول اسکور ہوا، 8 میچز میں کوئی بھی ٹیم اسپین کے خلاف برتری حاصل نہ کرسکی۔

واضح رہے کہ اسپین ارجنٹینا کے خلاف 0-1 سے کامیابی حاصل کرکے دوسری مرتبہ فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں