72

آپریشن رجیم چینج سے پاک افغان تعلقات کا نیا دور شروع نہ ہوا: فواد چوہدری

تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آپریشن رجیم چینج نے پاک افغان تعلقات کا نیا دور شروع ہی نہیں ہونے دیا۔
یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت دنیا سے تعلقات کے لیے پاکستان کے کردار کی بھی خواہاں تھی، جس کے لیے وہ حکومتِ پاکستان سے تعاون کر رہی تھی۔
آپریشن رجیم چینج سے پاک افغان تعلقات کا نیا دور شروع نہ ہوا: فواد چوہدری
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے کہنے پر ہزاروں لوگوں کو افغانستان سے نکلنے کا راستہ ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں