وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں سے کنٹینر اٹھالیے گئے، مری روڈ پر رمضان بازار، فیض آباد چوک، دیگر مقامات سے کنٹینر اٹھا لیے گئے ہیں۔
مذہبی جماعت سےمذاکرات ،مقدمات اخراج ،دیگر امور پر وزیر داخلہ شیخ رشید آج پالیسی بیان دیں گے۔
138