267

اسٹیٹ بینک کا بڑا اقدام

اسٹیٹ بینک نے15 بینکوں پر جرمانہ کر دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں پر جرمانے عائد کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق جرمانے صارفین کی معلومات نہ رکھنے اور فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزیوں پر کیے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق 15 بینکوں پر1 ارب 68 کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔

15 کمرشل بینکوں پر جرمانے مارچ سے جون 2020ء کے دوران کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں