264

امریکا کا اسامہ کے بیٹے کی گرفتاری پر 10 لاکھ ڈالر کا اعلان

امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی گرفتاری میں مدد کرنے پر 10 لاکھ ڈالر کا اعلان کردیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ بن لادن نے 11 ستمبر حملوں کے ماسٹر ماینڈ محمد عطا کی بیٹی سے شادی کی تھی۔
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ بن لادن افغانستان، شام یا ایران میں ہوسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں