73

ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز گوجرانوالہ کی تقریب 16،جنوری2024ء کو منعقد کی جائے گی – پیرسیدسہیل بخاری

– ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز سیزن 2 – 9،جنوری2024ء لاہور اور ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز گوجرانوالہ کی تقریب 16،جنوری2024ء کو منعقد کی جائے گی –

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 6 – ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز لاہور سیزن 2 – 9 ،جنوری2024ء اور ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز گوجرانوالہ کی تقریب 16،جنوری2024ء کو منعقد کی جائے گی – اس بات کا اعلان سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ، چیئرمین ایواڈز پیرسیدسہیل بخاری نے کیا ہے – انہوں نے بتایا کہ لاہور اور گوجرانوالہ کی تقریبات میری ناسازی طبیعت اور پاوں پر شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں