86

جمعہ کو دما دم مست قلندر ہوگا ۔ عمران خان

ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پرویز الہٰی دباؤ لے لیتے ہیں، وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔
عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بتایا کہ مونس الہٰی نے ہمارا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے مزید کہا کہ ہم جب بھی کہیںث، جمعہ کو دما دم مست قلندر ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں