361

جنگ اخبار کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی صاحبزادی لندن میں انتقال کرگئیں-ٹیوٹرمیڈیا گروپ کی طرف سے اظہارِ تعزیت

لاہور( ٹیوٹرپاکستان) جنگ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی صاحبزادی اور ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی بہن انتقال کرگئیں۔

میرشکیل الرحمٰن کی بہن کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور لندن کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔

ٹیوٹرمیڈیا گروپ کے چیف ایڈیٹر اور انتظامیہ میر شکیل الرحمٰن کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں