113

دریائے چناب میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

حافظ آباد میں قادر آباد بیراج کے مقام پر دریائے چناب میں ڈوبنے والے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دریائے چناب میں ڈوبنے والے دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ دریائے چناب میں تین روز قبل 2 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں